فهرس الكتاب

الصفحة 328 من 379

سمع و بصر، زبان و دِل اور مادۂ منویہ و آلۂ تناسل کے شرّسے اللہ کی پناہ:

123۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کرتے:

(( اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّ سَمْعِیْ وَمِنْ شَرِّ بَصَرِیْ وَمِنْ شَرِّ لِسَانِیْ وَمِنْ شَرِّ قَلْبِیْ وَمِنْ شَرِّ مَنِیِّیْ ) ) [1]

''اے اللہ ! میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں: سمع و بصر کے شرّ سے، زبان و دِل اور مادۂ منویّہ کے شرّ سے۔''

کردہ و ناکردہ افعال کے شرّ سے اللہ کی پناہ:

124 ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کرتے:

(( اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَ مِنْ شَرِّ مَا لَم اَعْمَلْ ) ) [2]

[2] صحیح مسلم، صحیح سنن النسائي، رقم الحدیث (۵۰۹۶) صحیح سنن ابن ماجہ (۳۰۹۶) صحیح الجامع (۱۳۰۴)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت