فهرس الكتاب

الصفحة 239 من 379

اَخلاف( بعد والوں )کی دُعا

(پہلے گزرے لوگوں) کے لیے:

47۔ { رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِينَ سَبَقُونَا بِالْإِيمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِي قُلُوبِنَا غِلًّا لِّلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا إِنَّكَ رَءُوفٌ رَّحِيمٌ} [الحشر: ۱۰]

''اے ہمارے رب! ہمارے اور ہم سے پہلے گزرے ہمارے بھائیوں کے گناہ بخش دے اور اہلِ ایمان کے لیے ہمارے دلوں میں حسد و کینہ پیدا نہ ہونے دے، اے ہمارے رب! تو بڑا شفقت کرنے والا مہربان ہے۔''

اَولاد کی دُعائیں والدین کے لیے:

48۔ { رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا} [بني إسرائیل: ۲۴]

''اے میرے رب! میرے والدین پر رحم فرما، جیسا کہ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت