فهرس الكتاب

الصفحة 336 من 379

اللہ کے فضل و رحمت کی دُعا:

136۔ (( اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ وَرَحْمَتِکَ فَاِنَّہٗ لَا یَمْلِکُھَا اِلَّا اَنْتَ ) ) [1]

''اے اللہ! میں تجھ سے تیرے فضل و رحم کا سوال کرتا ہوں اور ان چیزوں کا مالک صرف تو ہی تو ہے۔''

دین و دنیا کی اصلاح اور طلبِ خیر کی دُعا:

137 ۔ (( اَللّٰھُمَّ اَصْلِحْ لِيْ دِیْنِیْ اَلَّذِیْ ھُوَ عِصْمَۃُ اَمْرِیْ وَاَصْلِحْ لِیْ دُنْیَایَ اَلَّتِیْ فِیْھَا مَعَاشِیْ وَ اَصْلِح لِیْ آخِرَتِیْ اَلَّتِیْ فِیْھَا مَعَادِیْ وَاجْعَلِ الْحَیَاۃَ زِیَادَۃً لِّیْ فِیْ کُلِّ خَیْرٍ وَاجْعَلِ الْمَوْتَ رَاحَۃً لِّیْ مِنْ کُلِّ شَرٍّ ) )

''اے اللہ! میرے لیے میرے دین کی اصلاح فرما جو میرے تمام امور کی حفاظت و عصمت کا ذریعہ ہے اور

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت