فهرس الكتاب

الصفحة 231 من 379

سے تنگ آکر یہ دعا کی تھی:

25۔ { رَبِّ ابْنِ لِي عِندَكَ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ} [التحریم: ۱۱]

''اے میرے رب! میرے لیے اپنے پاس جنت میں گھر بنا دے۔''

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے حواریوں کی دُعا:

26۔ { رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا أَنزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ} [آل عمران: ۵۳]

''اے ہمارے رب! جو فرمان تونے نازل کیا، ہم نے مان لیا اور رسول کی پیروی قبول کی، ہمارا نام گواہی دینے والوںمیں لکھ لے۔''

اصحابِ کہف کی دُعا:

27۔ { رَبَّنَا آتِنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا} [الکھف: ۱۰]

''اے ہمارے پروردگار! ہم پراپنے ہاں سے رحمت نازل فرما اور ہمارے کام میں درستگی کے سامان مہیّا فرما۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت