فهرس الكتاب

الصفحة 275 من 379

39 ۔بعض آثار سے پتا چلتا ہے کہ میّت صاحبِ شرف و فضیلت ہو تو اس پرچار سے زیادہ پانچ اور چھے تکبیریں بھی کہی جاسکتی ہیں۔ [1]

40۔ میّت کو قبر میں رکھتے وقت دُعا:

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میّت کو قبر میں رکھتے وقت یہ دُعا فرمایا کرتے تھے:

(( بِسْمِ اللّٰہِ وَ عَلٰی مِلَّۃِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ) ) [2]

''اللہ کے نام سے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ کے مطابق (اس میّت کو قبر میں دفن کرتے ہیں۔''

41 ۔تدفین کے بعد دعا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میّت کی تدفین کے بعد فرماتے:

[2] سنن أبي داود، رقم الحدیث (۲۶۱۴) سنن الترمذي، رقم الحدیث (۱۰۴۶) سنن ابن ماجہ، رقم الحدیث (۱۵۵۰) مسند أحمد (۲/ ۲۷) صحیح الجامع، رقم الحدیث ( ۴۲۷۲)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت