فهرس الكتاب

الصفحة 146 من 379

شیطان کی شیطنت پر:

اللہ ربُّ العزت کا ارشاد گرامی ہے:

{ وَقُل رَّبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ 0 وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحْضُرُونِ} [المومنون: ۹۷، ۹۸]

''اور کہیے کہ میں شیاطین کے بہکاوؤں سے ا للہ کی پناہ مانگتا ہوں اور اس سے بھی پناہ مانگتا ہوں کہ وہ حاضر ہوں۔''

109۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرمایا کرتے تھے:

(( اَعُوْذُ بِاللّٰہِ السَّمِیْعِ الْعَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ مِنْ ھَمْزِہٖ وَنَفْخِہٖ وَنَفْثِہٖ ) ) [1]

''میں سُننے والے اور جاننے والے اللہ کی پناہ ما نگتا ہوں شیطان مردود سے اس کے تکبرّ، تغزّل اور جنون سے۔''

کیونکہ ارشادِ الٰہی ہے:

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت