فهرس الكتاب

الصفحة 244 من 379

مغفرت و بخشش کے لیے وکیل:

56 ۔اس سورۃ البقرہ کے ساتھ ہی سورت آلِ عمران کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو ''پھول'' قرار دیا ہے اور فرمایا ہے:

''قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کے لیے یہ دونوں جھگڑا کریں گی (تاکہ انھیں بخشوا لیں ) سورۃ البقرہ پڑھا کرو۔ اس کا پڑھنا باعثِ برکت اور اس کا ترک کرنا باعثِ حسرت ہے اور کاہل و بے کار لوگ اسے پڑھ ہی نہیں سکتے۔'' [1]

فتنہ دجال سے حفاظت:

57 ۔سورۃ الکہف کے بارے میں ارشادِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے:

''جس نے اس کی پہلی دس آیتیں حفظ کرلیں وہ فتنۂ دجال سے محفوظ ہوگیا۔'' [2]

58 ۔ایک حدیث میں ہے:

''اگر کوئی دجال کا زمانہ پائے تو سورۃ الکہف کے آغاز کی

[2] مسند أحمد، رقم الحدیث (۵/ ۱۹۶)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت