79۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:
''شیطان بندے کے پاس آکر کہتا ہے کہ تجھے کس نے پیدا کیا؟ وہ کہتا ہے: اللہ عزّوجل نے، پھر وہ کہتا ہے کہ ان آسمانوں اور زمین کو کس نے بنایا ہے؟ وہ کہتا ہے: اللہ تعالیٰ نے۔ پھر وہ کہتا ہے کہ اللہ کو کس نے بنایا ہے؟
''جب کوئی شخص اس قسم کی وسواسی کیفیّت کو محسوس کرے تو فورًا تین مرتبہ یہ کہے: (( اٰمَنْتُ بِاللّٰہِ وَرَسُوْلِہٖ ) )میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لایا۔'' [1]
80 ۔ایک حدیث میں ہے کہ وہ ''اَعُوْذُ بِاللّٰہِ ۔۔۔