فهرس الكتاب

الصفحة 344 من 379

کرتا ہوں کہ تو ہر اس فیصلے کو جو میرے بارے میں کر چکا ہے اسے میرے لیے بھلائی والا بنا۔''

طلبِ علم و منافعِ علم کی دُعا:

144 ۔ (( اَللّٰھُمَ انْفَعْنِیْ بِمَا عَلَّمْتَنِیْ وَ عَلِّمْنِیْ مَا یَنْفَعُنِیْ وَزِدْنِیْ عِلْمًا ) ) [1]

''اے اللہ! تو مجھے سکھلائے گئے علم سے فائدہ پہنچا اور اور مجھے مفید علم سکھلا دے اور میرے علم میں اضافہ فرما۔''

مدد و نصرت، ہدایت و توفیقِ شکر، تقویٰ و انابت اور قبولیتِ دُعا وغیرہ کا سوال:

145 ۔ (( رَبِّ اَعِنِّیْ وَلَا تُعِنْ عَلَیَّ وَانْصُرْنِیْ وَلَا تَنْصُرْ عَلَیَّ وَامْکُرْ لِیْ وَلَا تَمْکُرْ عَلَیَّ وَاھْدِنِیْ وَیَسِّرِ الْھُدٰی لِیْ وَانْصُرْنِیْ عَلٰی مَنْ بَغٰی عَلَیَّ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت