لہٰذا جب بیت الخلا میں داخل ہونے لگیں تو اسی وقت یا پھر کسی کھلی جگہ قضائے حاجت کی نوبت آجائے تو بیٹھتے وقت یہ کہیں:
(( بِسْمِ اللّٰہِ ) )''اللہ کے نام سے۔''
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:
''یہ کہہ کر بیٹھنے سے جنات کی آنکھوں اور اِنسانوں کی شرم گاہوں کے مابین پردہ ہو جاتا ہے۔'' [1]
71 ۔بیت الخلا سے نکل کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دُعا کیا کرتے تھے:
(( غُفْرَانَکَ ) ) [2] '' (اے اللہ!) تیری بخشش چاہتا ہوں۔''
نیا کپڑا پہننے کی دُعا:
72 ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نیا کپڑا پہنتے وقت یہ دعا پڑھتے:
[2] سنن أبي داود، رقم الحدیث (۳۰) سنن الترمذي، رقم الحدیث (۷) سنن ابن ماجہ، رقم الحدیث (۳۰۰) صحیح الجامع، رقم الحدیث ( ۸۳ ۴۵) صحیح ابن حبان (۴/ ۲۹۱)