(( اَلحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِيْ کَسَانِيْ مَا اُوَارِیْ بِہٖ عَوْرَتِیْ وَاَتَجَمَّلُ بِہٖ فِی النَّاسِ ) ) [1]
''ہر قسم کی تعریف اس ذات کے لیے جس نے مجھے یہ کپڑا پہنایا، جس سے میں اپنی شرم گاہ چھپاتا ہوں اور لوگوں میں حسن و زیبایش اختیار کرتا ہوں۔''
یہ دُعا کرنے سے سابقہ تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں:
(( اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ کَسَانِیْ ھٰذَا الثَّوْبَ وَرَزَقَنِیْہِ مِنْ غَیْرِ حَوْلِِ مِّنِیْ وَلَا قُوَّۃٍ ) ) [2]
[2] سنن أبي داود، رقم الحدیث (۴۰۲۳) مستدرک حاکم (۱/ ۶۸۷) مسند أبی یعلیٰ (۳/۶۲) حدیث حسن، إرواء الغلیل (۱۹۸۸)