فهرس الكتاب

الصفحة 335 من 379

حُسنِ عاق بت کی دعا اور رسوائی و عذاب سے بچاؤ کی طلب:

134۔ (( اَللّٰھُمَّ اَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِی الْاُمُوْرِ کُلِّھَا وَاَجِرْنَا مِنْ خِزْیِ الدُّنْیَا وَعَذَابِ الْاٰخِرَۃِ ) ) [1]

''اے اللہ! تمام امور میں ہمارا انجام اچھا کر اور دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے ہمیں بچا۔''

دنیا و آخرت کی بھلائیوں کی دُعا:

135۔ (( اَللّٰھُمَّ رَبَّنَا اٰتِنَا فِی الدُّنیَا حَسَنَۃً وَّفِیْ الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ ) ) [2]

''اے اللہ! ہمارے پروردگار! ہمیں اس دُنیا میں اور آخرت میں بھلائیاں عطا فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔''

[2] صحیح البخاري، صحیح مسلم، صحیح سنن الترمذي، رقم الحدیث (۲۷۷۳) صحیح سنن النسائي، رقم الحدیث (۲۷۷۲) صحیح الجامع، رقم الحدیث (۱۳۱۷) سوئے حرم (ص: ۲۸۱)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت