فهرس الكتاب

الصفحة 42 من 379

تقدیم

مُحدّث ا لعصر فضیلۃ الشیخ علّامہ محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ اللہ

اِنَّ الْحَمْدَ لِلّٰہِ نَحْمَدُہٗ ونَسْتَعِنُہٗ وَنَسْتَغْفِرُہٗ وَنَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنْ شُرُوْرِ اَنْفُسِنَا وَسَیِّئَاتِ اَعْمَالِناَ مَنْ یَّہْدِہِ اللّٰہُ فَلَا مُضِلَّ لَہٗ وَمَن یُّضْلِلْ فَلَا ہَادِیَ لَہٗ۔ واَشْہَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدً عَبْدُہٗ وَ رَسُوْلُہٗ۔ اَمَّا بَعْدُ!

فاضل دوست جناب پروفیسر زہیر الشاویش ''صاحب المکتب الإسلامي'' نے خواہش ظاہر کی کہ میں شیخ الاسلام امام ابنِ تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب ''الکلم الطیّب'' کو مختصر کروں، جس پر میں نے حاشیہ لکھا تھا اور احادیث کی تخریج کی تھی اور خود انھوں نے ۱۳۸۵ھ میں اسے طبع کیا تھا۔ جَزَاہُ اللّٰہُ خَیْرًا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت