فهرس الكتاب

الصفحة 153 من 379

(( اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ بِنِعْمَتِہٖ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ ) )

''تمام تعریفیں اس ذات کے لیے ہیں جس کی رحمت کے ساتھ ہی نعمتیں اتمام پذیر ہوتی ہیں۔''

اور جب کسی ناگوار چیز کو دیکھتے تو یہ پڑھا کرتے تھے:

(( اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلٰی کُلِّ حَالٍ ) ) [1]

''ہر قسم کی تعریف ہر حال میں اللہ ہی کے لیے ہے۔''

چھوٹی یا بڑی مصیبت کے وقت:

اللہ تعالیٰ کا ارشادِگرامی ہے:

{ الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا للّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 156} أُولَـٰئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَوَاتٌ مِّن رَّبِّهِمْ وَرَحْمَةٌ ۖ وَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُونَ [البقرۃ: ۱۵۶۔ ۱۵۷]

''جنھیں جب کبھی کوئی مصیبت آتی ہے تو کہہ دیا کرتے ہیں کہ ہم تو خود اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہیں اور ہم اسی کی

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت