فهرس الكتاب

الصفحة 291 من 379

مختلف دُعائیں

بیت الخلا میں داخل ہونے کی دُعا:

69 ۔نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیت الخلا میں داخل ہوتے تو یہ دُعا فرماتے تھے:

(( اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ ) )

''اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں ناپاک جنّوں اور جننیوں سے۔'' [1]

قضائے حاجت کے لیے بیٹھتے وقت دُعا:

70 ۔بیت الخلا میں داخل ہوتے وقت تو مذکورہ دُعا کریں گے، جب کہ بیت الخلا کے اندر جاکر بولنا یا دُعا کرنا صحیح نہیں،

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت