فهرس الكتاب

الصفحة 332 من 379

متفرق اَدعیہ

بڑھاپے کے وقت وسیع رزق دیے جانے کے لیے دُعا:

130۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کرتے:

(( اَللّٰھَمَّ اجْعَلْ اَوْسَعَ رِزْقِکَ عَلَیَّ عِنْدَ کِبَرِ سِنِّیْ وَ اِنْقِطاَعِ عُمْرِیْ ) ) [1]

''اے اللہ! مجھے اس وقت رزق کی فراوانی عطا فرمانا جب میں عمر رسیدہ اور زندگی کے آخری پہر میں داخل ہو جاؤں (تاکہ بڑھاپا خوار نہ ہو) ۔''

ہر حال میں اسلام کی دُعا، خیر کی طلب اور شر سے اللہ کی پناہ:

131 ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کرتے:

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت