فهرس الكتاب

الصفحة 74 من 379

سوتے وقت کے اذکار

-25 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سونے کا ارادہ فرماتے تویہ کہتے:

(( اللّٰھُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوْتُ وَاَحْیَا ) )

''اے اللہ! میں تیرے نام کے ساتھ ہی مرتا (سوتا) اور جیتا (جاگتا) ہوں۔''

اور جب نیند سے بیدار ہوتے تویہ کہتے:

(( اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَحْیَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُ ) ) [1]

''ہر قسم کی تعریف اس ذات کے لیے ہے، جس نے ہمیں مارنے کے بعد زندہ کیا اور اُسی کی طرف اُٹھائے جانا ہے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت