فهرس الكتاب

الصفحة 230 من 379

''اے میرے پروردگار! میرا سینہ کھول دے اور میرا کام آسان کر دے اور میری زبان کی گرہ کھول دے تاکہ لوگ میری بات کو سمجھ سکیں۔''

22۔ { إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي} [القصص: ۱۶]

''میں نے اپنے آپ پر ظلم کیا ہے تو مجھے بخش دے۔''

23۔ { رَبِّ نَجِّنِي مِنَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ} [القصص: ۲۱]

'' اے میرے پروردگار! میں تیری طرف سے نازل ہونے والی خیر و نعمت کا محتاج ہوں۔''

قومِ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعا:

24۔ {رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظَّالِمِينَ 85} وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ [یونس: ۸۵۔ ۸۶]

''اے ہمارے رب! ہمیں ظالم لوگوں کے لیے فتنہ نہ بنا اور اپنی رحمت سے ہم کو کافروں سے نجات دے۔''

دعائے آسیہ عليها السلام:

فرعون کی بیوی آسیہ عليها السلام نے اس کے ظلم و ستم اور جبر و جور

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت