فهرس الكتاب

الصفحة 330 من 379

وَالْأَعْمَالِ وَالْاَھْوَائِ وَالْاَدْوَائِ )) [1]

''اے اللہ! میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں: بد اخلاقی و بداعمالی اور خواہشاتِ نفسانیہ اور امراضِ جسمانیہ کے شرّ سے۔''

کفر و فقر اور عذابِ قبر سے اللہ کی پناہ:

127 ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کرتے تھے:

(( اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَالْفَقْرِ وَعَذْابِ الْقَبْرِ ) ) [2]

''اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں کفر و فقر اور عذابِ قبر سے۔''

سوئے قضا و بلا سے اللہ کی پناہ:

128 ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کرتے تھے:

(( اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنْ دَرَکِ الشِّقَائِ وَشَمَاتَۃِ الْاَعْدَائِ

[2] صحیح سنن النسائي، رقم الحدیث (۵۰۴۸)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت