(( اَللّٰھُمَّ اَحْیِنِیْ مِسْکِیْنًا وَّ اَمِتْنِیْ مِسْکِیْنًا وَّ احْشُرْنِیْ فِیْ زُمْرَۃِ الْمَسَاکِینَ ) ) [1]
''اے اللہ! مجھے خشوع و انکساری کی حالت میں زندہ رکھ، ایسے ہی موت دے اور ایسے ہی لوگوں میں قیامت کے دن مجھے اُٹھا۔''
133۔ (( اَللّٰھُمَّ اسْتُرْعَوْرَتِیْ وَاٰمِنْ رَوْعَتِیْ وَاقْضِ عَنِّیْ دَیْنِیْ ) ) [2]
''اے اللہ! شر م سارکُن امور کی پردہ پوشی فرما، ڈر خوف سے امن میں رکھ اور مجھ سے میرے قرضے ادا کروا دے۔''
[2] معجم طبرانی الکبیر، صحیح الجامع، رقم الحدیث (۱۲۷۳) مشکاۃ المصابیح، رقم الحدیث (۲۴۵۵) سوئے حرم (ص: ۲۵۹)