فهرس الكتاب

الصفحة 232 من 379

دُعائے رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ وسلم :

28۔ { رَّبِّ أَدْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ وَأَخْرِجْنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ وَاجْعَل لِّي مِن لَّدُنكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا} [بني إسرائیل: ۸۰]

''اے پروردگار! مجھے جہاں بھی تو لے جا سچائی کے ساتھ لیجا اور جہاں سے بھی نکال سچائی کے ساتھ نکال اور اپنی طرف سے زور و قوت کو میرا مددگار بنا۔''

29۔ { رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ} [المؤمنون: ۱۱۸]

''اے میرے پروردگار ! مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والاہے۔''

30۔ { رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا} [طٰہٰ: ۱۱۴]

''ا ے میرے پروردگار! مجھے مزید علم عطا فرما۔''

31۔ { رَّبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ 97} وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحْضُرُونِ [المؤمنون: ۹۷، ۹۸]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت