فهرس الكتاب

الصفحة 225 من 379

حضرت زکریا علیہ السلام کی دُعائیں اور نمبر (۴۶) والی بھی کرے۔

{ رَبِّ هَبْ لِي مِنَ الصَّالِحِينَ} [الصّافات: ۱۰۰]

''اے میرے پردردگار! مجھے وہ اولاد عطا فرما جو سعادت مندوں (نیکو کاروں) میں سے ہو۔''

10۔ { رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلَّذِينَ كَفَرُوا وَاغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا ۖ إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ} [الممتحنہ: ۵]

''اے ہمارے پروردگار! ہمیں کافروں کے ہاتھوں عذاب نہ دلانا اور ہماری مغفرت فرما، بے شک تو غالب حکمت والا ہے۔''

دعائے حضرت زکریا علیہ السلام :

نمبر (۹) کے تحت گزری دعائے حضرت ابراہیم خلیل علیہ السلام نمبر (۴۶) والی دعا کے ساتھ ہی یہ دُعائیں بھی نرینہ اولاد کے لیے کریں:

11۔ { رَبِّ هَبْ لِي مِن لَّدُنكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً ۖ إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ} [آل عمران: ۳۸]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت