فهرس الكتاب

الصفحة 349 من 379

افضل ذکر اور افضل دُعا:

149۔ ارشادِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے:

(( اَفْضَلُ الذِّکْرِ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَ اَفْضَلُ الدُّعَائِ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ ) ) [1]

''سب سے افضل ذکر: ''لَآ اِلٰہ اِلَّا اللّٰہُ'' ہے کہ ''اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں'' اور سب سے افضل دُعا ''الحمد للّٰه '' ہے کہ ''ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے۔''

کھانا کھانے کے بعد کی دُعا:

150۔ اس سے قبل بھی کھانا کھانے سے متعلقہ دُعائیں گزرچکی ہیں، جبکہ ایک دُعا یہ بھی ہے:

(( اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَطْعَمَ وَسَقٰی وَ سَوَّغَہٗ وَجَعَلَ لَہٗ مَخْرَجًا ) )

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت