فهرس الكتاب

الصفحة 125 من 379

میں) کہا کرتے تھے:

(( اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَاجْبُرْنِیْ وَعَافِنِیْ وَارْزُقْنِیْ ) ) [1]

''اے اللہ! مجھے بخش دے، مجُھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت دے، میری درستی فرما، مجھے عافیّت دے اور مجھے رزق عطا کر۔''

83۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دونوں سجدوں کے درمیان یہ کہا کرتے تھے:

(( رَبِّ اغْفِرْلِیْ رَبِّ اغْفِرْلِیْ ) ) [2]

''اے میرے رب! میری مغفرت فرما، اے میرے رب! میری مغفرت فرما۔''

نماز میں اور تشہد کے بعد دُعائیں:

84۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

ََ''تم میں سے کوئی جب آخری تشہد سے فارغ ہو تو چار

[2] سنن أبي داود، رقم الحدیث (۸۷۴)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت