فهرس الكتاب

الصفحة 266 من 379

اس کے سر کے سامنے کھڑا ہو۔ [1]

22 ۔اگر عورت کی میّت ہو تو امام اس کے درمیان میں کھڑا ہو۔ [2]

23 ۔نماز جنازہ کی چارتکبیریں ہیں۔ [3]

ان چاروں تکبیروں کے بعد کیا کیا اذکار وغیرہ ہیں؟ ان کی تفصیل حسبِ ذیل ہے:

تکبیرِ اوّل:

24 ۔کندھوں یا کانوں تک رفع یدین کریں اور تکبیرِ تحریمہ

[2] صحیح البخاري، رقم الحدیث (۳۲۵) صحیح مسلم، رقم الحدیث (۹۶۴) سنن أبي داود، رقم الحدیث (۳۱۹۵) سنن النسائي، رقم الحدیث (۳۹۳) سنن ابن ماجہ، رقم الحدیث (۱۴۹۳)

[3] صحیح البخاري، رقم الحدیث (۱۲۶۸) صحیح مسلم، رقم الحدیث (۹۵۱) سنن أبي داود، رقم الحدیث (۳۲۰۴) سنن النسائي، رقم الحدیث (۱۹۷۱)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت