فهرس الكتاب

الصفحة 258 من 379

مرض و جنازہ

دخول و خروجِ مسجد اور اذان و نمازِ پنج گانہ سے متعلقہ دُعائیں اصل کتاب میں نمبر (۵۰) تا (۹۷) میں آگئی ہیں اور انہی سے متعلقہ ''دُعائے قنوت'' اور ''قنوتِ نازلہ'' بھی ہم نے اس ضمیمہ میں ذکر کر دی ہیں اور اب ہم یہاں مرض کی دُعائیں، دَم اور نمازِ جنازہ کا مختصر طریقہ ذکر کر رہے ہیں:

7 ۔عیادت کرنے والے کی دُعا:

اس سلسلے میں بھی ایک دُعا اصل کتاب میں نمبر (۱۲۶) کے تحت بھی گزر چکی ہے۔ جبکہ ایک دوسری دُعا یہ ہے:

(( لَا بَأْسَ طَھُوْرٌ اِنْ شَآئَ اللّٰہُ ) ) [1]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت