نے منع فرمایا ہے۔ [1]
اور اگر کوئی شخص مسجد میں خرید و فروخت کررہا ہو تو اسے کہیں:
(( لَا اَرْبَحَ اللّٰہُ تِجَارَتَکَ ) ) [2]
''اللہ تیری تجارت کو نفع بخش نہ بنائے۔''
102۔ دورانِ تلاوت جب سجدہ آجائے تو اس سجدہ میں یہ دُعا کریں:
(( اَللّٰھُمَّ اکْتُبْ لِیْ بِھَا عِنْدَکَ اَجْرًا وَضَعْ عَنِّیْ بِھَا وِزْرًا وَاجْعَلْھَا لِیْ عِنْدَکَ ذُخْرًا وَتَقَبَّلْھَا مِنِّیْ کَمَا تَقَبَّلْتَھَا مِنْ عَبْدِکَ دَاوٗدَ ) )
''اے اللہ! میرے لیے اس کے عوض اپنے پاس اجر و ثواب لکھ لے اور مجھ سے اس کی بدولت (گناہوں کا) بوجھ
[2] سنن الترمذي، رقم الحدیث (۱۳۲۱) مشکاۃ المصابیح (۷۳۳) صحیح الجامع، رقم الحدیث (۵۷۳) الإرواء، رقم الحدیث (۱۲۸۲)