کیوں نہ بھگتنا پڑے)۔ [1]
جان کنی میں مبتلا شخص کے پاس سورت یٰسین پڑھنے کا تذکرہ بھی ایک حدیث میں آیا ہے، لیکن وہ حدیث ضعیف اور ناقابلِ استدلال ہے۔ [2]
15 ۔کسی کا کوئی قریبی رشتے دار یا عزیز دوست فوت ہوجائے تو اس کی پیشانی پر بوسہ دینا جائز ہے، جیسا کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی موجودگی میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے نبیِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشانی کو بوسہ دیا تھا۔ [3]
[2] التلخیص لابن حجر (۱؍ ۲؍ ۱۰۴) إرواء الغلیل للألباني، رقم الحدیث (۶۸۸)
[3] صحیح البخاري، رقم الحدیث (۱۱۸۴) سنن النسائي، رقم الحدیث (۱۸۴۱) سنن ابن ماجہ، رقم الحدیث (۱۴۷۰) مسند أحمد (۱/ ۳۳۴)