فهرس الكتاب

الصفحة 31 من 379

(16) تلاوتِ قرآن کے بعد۔

(17) دینی اجتماع کے دوران۔

(18) یومِ عرفہ (۹ ذوالحجہ) ۔

(19) سحری کے وقت۔

(20) جب امام {وَلَا الضَّالِّينَ} کہے۔

(21) مُرغ کی بانگ سنتے وقت۔

(22) روزہ افطار کرتے وقت۔

(23) طواف کی دو رکعتوں کے بعد۔

(24) آبِ زمزم پیتے وقت۔

مستجابُ الدعوات لوگ:

(1) والدین کی دعا اپنی اولاد کے لیے۔

(2) نیک اولاد کی دعا اپنے والدین کے لیے۔

(3) مظلوم ومجبور لوگ۔

(4) مسافر۔

(5) روزہ دار۔

(6) امامِ عادل (نیک حاکم) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت