فهرس الكتاب

الصفحة 289 من 379

''اے میرے رب! مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما، تو غالب اور صاحبِ کرم ہے۔''

65 ۔یومِ عرفہ کی دعا:

یومِ عرفہ کو سارا دن مسنون دعائیں کرتے رہیں، البتہ اس دن کی افضل ترین دعائے انبیا علیہم السلام یہ ہے:

(( لَآاِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ لَہٗ الْمُلْکُ وَلَہٗ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَيْئٍ قَدِیْرٌ ) ) [1]

''اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، تمام بادشاہی اور ہر طرح کی حمد و ثنا اسی کے لیے ہے اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔''

ذبح و قربانی کی دعائیں:

66 ۔ذبح و نحر کے وقت یہ کلمات کہیں:

(( بِسْمِ اللّٰہِ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ ) ) [2]

[2] صحیح البخاري رقم الحدیث (۵۵۶۴) صحیح مسلم، رقم الحدیث (۱۹۶۶) سنن البیہقي (۹/ ۲۶۸)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت