کی طرف راہنمائی فرما، اعمال و اخلاقِ حسنہ کی طرف راہنمائی کرنا اور اعمال و اخلاقِ سیّئہ سے پھیرنا و بچانا صرف تیرے ہی ہاتھ میں ہے۔''
140 ۔ (( اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ الْھُدٰی وَالتُّقٰی وَالْعَفَافَ وَالْغِنٰی ) ) [1]
''اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت و تقویٰ، عفّت و پاک دامنی اور تونگری کا سوال کرتا ہوں۔''
طلبِ مغفرت کی دُعا:
141 ۔ (( اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِیْ خَطِیئَتِیْ وَ جَھْلِیْ وَاِسْرَافِیْ فِیْ اَمْرِیْ وَمَا اَنْتَ اَعْلَمُ بِہٖ مِنِّیْ، اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ خَطْئِیْ وَعَمَدِیْ وَھَزْلِیْ وَجِدِّیْ وَکُلُّ ذٰلِکَ