فهرس الكتاب

الصفحة 237 من 379

لیے میری اولاد کی اصلاح کردے میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں اور میں فرماں برداروں میں سے ہوں۔''

42۔ { رَبَّنَا أَتْمِمْ لَنَا نُورَنَا وَاغْفِرْ لَنَا ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ } [التحریم: ۸]

''اے ہمارے پروردگار! ہمارا نور ہمارے لیے مکمل فرما دے اور ہمیں معاف کر، بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔''

43۔ { رَبَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ} [المؤمنون: ۱۰۹]

''اے ہمارے رب! ہم ایمان لائے ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے۔''

عِباد الرحمن کی دُعائیں:

44۔ { رَبَّنَا إِنَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ} [آل عمران: ۱۶]

''اے ہمارے رب! ہم ایمان لائے، توہمیں ہمارے گناہ بخش دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچالے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت