45۔ { رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ ۖ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا} [الفرقان: ۶۵]
''اے ہمارے پروردگار! دوزخ کا عذاب ہم سے دور کر دے، بے شک اس کا عذاب بڑی اذیت ناک چیز ہے۔''
46۔ { رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا} [الفرقان: ۷۴]
''اے ہمارے رب! ہمیں اپنی بیویوں کی طرف سے (سکونِ قلب) اور اولاد کی طرف سے دِل کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں پرہیزگاروں کا امام بنا۔''