وَ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْخَیَانَۃِ فَاِنَّھَا بِئْسَتِ الْبِطَانَۃُ )) [1]
''اے اللہ! میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں: بھوک سے کیونکہ یہ بہت ہی بری ساتھی ہے اور تجھ سے پناہ مانگتا ہوں خیانت سے کیونکہ یہ بہت ہی بری رازدان ہے۔''
122 ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کرتے:
(( اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الْفَقْرِ وَالْقِلَّۃِ وَالذِّلَّۃِ وَاَعُوْذُ بِکَ مِنْ اَنْ اَظْلِمَ اَوْ اُظْلَمَ ) ) [2]
''اے اللہ! میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں: فقرو قلت وذلت سے، اور میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ میں کسی پر ظلم کروں یا کوئی دوسرا مجھ پر ظلم کرے۔''
[2] سنن أبي داود، سنن النسائي، سنن ابن ماجہ، إرواء الغلیل (۸۵۲) صحیح الجامع، رقم الحدیث (۱۲۹۸)