فهرس الكتاب

الصفحة 245 من 379

تلاوت کرے۔ وہ اس کے فتنہ سے بچا دیں گی۔'' [1]

شافعِ مغفرت:

59 ۔سورۃ الملک کے بارے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے:

''یہ اپنے تلاوت کرنے والے کی اس وقت تک شفاعت کرے گی جب تک کہ اس کی مغفرت نہ ہو جائے۔'' [2]

60 ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سورۃ الملک اور حم السجدۃ کو ہر رات پڑھا کرتے تھے۔ [3]

ایک تہائی قرآن کا اجر، دخولِ جنت اور اللہ کی محبت کا راز:

61 ۔سورۃ الاخلاص { قُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ} کے بارے

[2] سنن أبي داود، رقم الحدیث (۱۴۰۰) سنن الترمذي، رقم الحدیث (۲۸۹۱) سنن النسائي الکبریٰ (۶/ ۱۷۸) ، سنن ابن ماجہ، رقم الحدیث (۳۷۸۶) حدیث حسن۔

[3] سنن الترمذي، رقم الحدیث (۲۸۹۹) سنن الدارمي (۲/ ۴۵۵) مسند أحمد (۳/ ۳۴۰) حدیثٌ صحیح۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت