''جس گھر میں تین راتیں مسلسل انھیں پڑھ دیا، شیطان اس گھر کے قریب بھی نہیں پھٹکتا۔'' [1]
54۔ آیت الکرسی اور آخری دو آیتوں کی اس فضیلت و برکت کے علاوہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا اس پوری سورۃ البقرہ کے بارے میں ارشاد ہے کہ جس گھر میں یہ سُورت پڑھی جائے، اس گھر میں شیطان داخل نہیں ہوتا۔ [2]
55 ۔ایک حدیث میں ارشادِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے:
''شیطان اس گھر سے بھاگ جاتا ہے، جس گھر میں سورۃ البقرہ پڑھی جائے۔'' [3]
[2] صحیح مسلم، رقم الحدیث (۷۸۰) سنن الترمذي، رقم الحدیث (۲۸۷۷) مستدرک حاکم، رقم الحدیث (۲۰۶۲) سنن الدارمي (۲/ ۵۴۱) طبراني کبیر (۹/ ۱۲۹)
[3] صحیح مسلم، رقم الحدیث (۷۸۰)