فهرس الكتاب

الصفحة 246 من 379

میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے متعدد ارشادات ہیں، جن میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے:

''اس کی تلاوت کا ثواب ایک تہائی قرآن (دس پاروں) کی تلاوت کے برابر ہے۔'' [1]

62 ۔ایک آدمی کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے { قُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ} پڑھتے سُنا تو فرمایا:

''اس کے لیے جنت واجب ہوگئی۔'' [2]

63 ۔ایک صحابی رضی اللہ عنہ ہر رکعت میں کوئی سورت پڑھتا تو ساتھ ہی سورۃ الاخلاص بھی پڑھ لیتا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بشارت دی:

''اس سورت کی محبت نے تجھے جنت میں داخل کر دیا ہے۔'' [3]

64 ۔ایک دوسرے صحابی رضی اللہ عنہ نے کہا کہ مجھے اس سورت

[2] سنن الترمذي، رقم الحدیث (۲۸۹۷) حدیثٌ صحیح۔

[3] صحیح البخاري، رقم الحدیث (۷۴۱)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت