فهرس الكتاب

الصفحة 196 من 379

اور جب اونٹ خریدے تو اس کی کوہان کی چوٹی کے بال پکڑ کر یہ دعا کرے۔ [1]

169۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:

''تم میں سے کوئی اگر اپنی بیوی سے جماع کرنے سے پہلے یہ دعا کرلے:

(( بَسْمِ اللّٰہ اَللّٰھُمَّ جَنِّبْنَا الشَّیْطَانَ وَ جَنِّبِ الشَّیْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا ) )

''اے اللہ! ہمیں شیطان سے محفوظ رکھ اور تو ہمیں جو اولاد دے اسے بھی شیطان سے بچانا۔''

تو ان کے ہاں جو بچہ پیدا ہوگا شیطان اُسے کبھی ضرر نہیں پہنچا سکتا۔ [2]

[2] صحیح البخاري، رقم الحدیث (۱۴۱) صحیح مسلم، رقم الحدیث (۱۴۳۴)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت