فهرس الكتاب

الصفحة 107 من 379

یعنی (( نَسْأَلُ اللّٰہَ الْعَافِیَۃَ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَۃِ ) )کہا کرو۔

61۔ حضرت سہیل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

''دو وقت کی دُعائیں کبھی ردّ نہیں کی جاتیں یا کم ہی ردّ کی جاتی ہیں: 1 اذان کے وقت کی دُعا۔ 2دَورانِ جنگ کی دُعا، جبکہ ہر کوئی ایک دوسرے کے در پے آزار ہوتا ہے۔'' [1]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت