فهرس الكتاب

الصفحة 248 من 379

سے اصل کتاب کے نمبر ۶۲ کے تحت بھی تفصیل گزری ہے۔

67۔ حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم فرمایا کہ میں ہر نماز کے بعد یہ دونوں سورتیں پڑھا کروں۔ [1]

68۔ ترمذی میں معوِّذتَین کا لفظ ہے، جب کہ ابو داود، ابن حبان اور ابن خزیمہ میں معوِّذات کا لفظ ہے جو کہ جمع کا صیغہ ہے اور اس شکل میں سورۃ الاخلاص { قُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ} بھی شامل ہو جاتی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت