فهرس الكتاب

الصفحة 261 من 379

سارے جسم پر پھیرتے تھے۔ یہ بھی ایک دم ہے۔ اگرچہ حالتِ صحت میں پیشگی دم ہے۔ جبکہ ایک حدیث میں ہے:

''حالتِ مرض میں بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان (معوّذات) سے اپنے جسم پر دم فرمایا کرتے تھے۔'' [1]

12۔ مریض کی دُعا اپنے لیے:

ارشادِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ ''تم میں سے کوئی شخص کسی تکلیف کی وجہ سے موت کی تمنا نہ کرے، بلکہ وہ یوں دُعا کرے:

(( اَللّٰھُمَّ اَحْیِنِیْ مَا کَانَتِ الْحَیَاۃُ خَیْرًا لِّیْ وَتَوَفَّنِيْ إِذَا کَانَتِ الْوَفَاۃُ خَیْرًا لِّيْ ) ) [2]

''اے اللہ! جب تک میرے لیے زندگی بہتر ہے، تب تک

[2] صحیح البخاري، رقم الحدیث (۵۳۴۷) صحیح مسلم، رقم الحدیث (۲۶۸۰) سنن أبي داود، رقم الحدیث (۳۱۰۸) سنن الترمذي، رقم الحدیث (۹۷۰) سنن النسائي (۱۸۲۰) مسند أحمد (۳/ ۱۰۱) صحیح الجامع (۷۴۸۷)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت