فهرس الكتاب

الصفحة 277 من 379

لَلَاحِقُوْنَ اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِاَھْلِ بَقِیْعِ الْغَرْقَدِ )) [1]

''اے مومن لوگو! تم پر سلامتی ہو اور تمھیں وہ مل گیا، جس کا تم سے وعدہ تھا اور ہم بھی جب اللہ نے چاہا آپ سے آملیں گے۔ اے اللہ! بقیع الغرقد کے آسودہ گان کی مغفرت فرما۔''

43 ۔یا پھر یہ دعا کریں:

(( اَلسَّلَامُ عَلٰی اَھْلِ الدِّیَارِ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَیَرْحَمُ اللّٰہُ الْمُسْتَقْدِمِیْنَ مِنَّا وَالْمُسْتَاخِرِیْنَ وَاِنْ شَآئَ اللّٰہُ بِکُمْ لَلَاحِقُوْنَ ) ) [2]

''اس شہرِ خاموشاں کے مومن و مسلمان باسیوں پر سلامتی ہو، اللہ تعالیٰ ہم میں سے پہلے چلے جانے والے اور پیچھے رہ جانے والوں پر رحم فرمائے اور ان شاء اللہ ہم بھی آپ سے ضرور آملیں گے۔''

44 ۔وضو کی دعائیں: ارشادِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے: ''بِسْمِ اللّٰہِ''

[2] صحیح مسلم (۴/ ۹۴)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت