فهرس الكتاب

الصفحة 280 من 379

(( اَللّٰھُمَّ اجْعَلنِیْ مِنَ التَّوَّابِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ مِنَ الْمُتَطَھِّرِیْنَ ) ) [1]

''اے اللہ! مجھے توبہ کرنے والوں اور پاک بازوں میں سے کردے۔''

48 ۔تیسری دُعا:

(( سُبْحَانَکَ اللّٰھُمَّ وَبِحَمْدِکَ اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ اَسْتَغْفِرُکَ وَاَتُوْبُ اِلَیْکَ ) ) [2]

''اے اللہ! تو پاک ہے ساتھ اپنی تعریف کے، میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں۔ میں تجھ سے

بخشش طلب کرتا ہوں اور تیری طرف تائب ہوتا ہوں۔''

نوٹ:

بعض روایات میں ہر ہر عضو کو دھوتے وقت الگ الگ

[2] سنن النسائي، رقم الحدیث (۸۹۹) صحیح الجامع، رقم الحدیث (۶۰۴۶)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت