فهرس الكتاب

الصفحة 285 من 379

اگر صرف عمرہ کرنے کا ارادہ ہے تو یہ کہیں:

(( اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ عُمْرَۃً ) )

''اے اللہ! میں عمرہ کے لیے حاضر ہوا ہوں۔''

57۔ اگر صرف حجِ مفرد کا ارادہ ہوتو یہ کہیں:

(( اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ حَجًّا ) )

''اے اللہ! میں حج کے لیے حاضر ہوا ہوں۔''

58۔ اگر حجِ قِران کرنے کا ارادہ ہوتو یہ کہیں:

(( اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ حَجًَّا وَ عُمْرَۃً ) )

''اے اللہ! میں حج و عمرہ کے لیے حاضر ہوا ہوں۔''

59 ۔اگر حجِ تمتع کرنا ہو تو میقات سے صرف عمرہ کا احرام باندھیں اور یہ کہیں:

(( اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ عُمْرَۃً ) )

''اے اللہ! میں عمرہ کے لیے حاضر ہوا ہوں۔''

60 ۔۸؍ ذوالحج (یومِ ترویہ) کو مکہ مکرمہ میں اپنی رہایش گاہ سے حج کا احرام باندھیں اور یہ کہیں:

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت