فهرس الكتاب

الصفحة 303 من 379

کی طرف دیکھ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت پڑھی:

{ إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ لَآيَاتٍ لِّأُولِي الْأَلْبَابِ} [آل عمران: ۱۹۰]

''بے شک آسمانوں اور زمین کے بنانے اور دن رات کے بدلتے رہنے میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔''

89۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دُعا فرمائی:

(( اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ فِيْ قَلْبِيْ نُوْرًا وَّ فِیْ بَصَرِیْ نُوْرًا وَّ فِیْ سَمْعِیْ نُوْرًا وَّعَنْ یَمِیْنِیْ نُوْرًا وَّعَنْ شِمَالِیْ نُوْرًا وَّمِنْ بَیْنِ یَدَیَّ نُوْرًا وَّ مِنْ خَلْفِیْ نُوْرًا وَّمِنْ فَوْقِیْ نُوْرًا وَمِنْ تَحْتِیْ نُوْرًا وَّاعْظِمْ لِیْ نُوْرًا یَوْمَ الْقِیَامَۃِ ) ) [1]

''اے اللہ! میرے دِل، آنکھوں اور کانوں کو منور فرما دے اور میرے دائیں اور بائیں اور میرے آگے اور پیچھے اور

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت