فهرس الكتاب

الصفحة 305 من 379

92 ۔ایک حدیث میں ارشادِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ اللہ اس کی مغفرت کر دیتا ہے جو کہ آسمان کی طرف دیکھ کر یہ کہے:

(( اَشْھَدُ اَنَّ لَکَ رَبًّا وَّ خَالِقًا اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ ) ) [1]

''میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرا بھی ایک پروردگار و خالق ہے۔ اے اللہ! میری مغفرت فرما دے۔''

93 ۔ایک حدیث میں ہے کہ آسمان کی طرف دیکھ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے:

(( یَا مُصَرِّفَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلٰی طَاعَتِکَ ) ) [2]

''اے دلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنی اطاعت پر قائم رکھ۔''

قرض ادا کرنے کے وقت قرض خواہ کے لیے دُعا:

94 ۔نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبداللہ بن ابی ربیعہ رضی اللہ عنہ سے چالیس ہزار درہم قرض لیے اور بہ وقتِ ادا کرنے ان کے

[2] صحیح مسلم، رقم الحدیث (۲۶۵۴) مسند أحمد (۲/ ۴۱۸) تفسیر ابن کیثر (۲؍ ۲۹۸)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت