فهرس الكتاب

الصفحة 318 من 379

111 ۔ایک حدیث میں ہے:

(( اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الْھَمِّ وَالْحُزْنِ وَالْعِجْزِ وَالْکَسَلِ وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ وَضَلْعِ الدَّیْنِ وَغَلْبَۃِ الرِّجَالِ ) ) [1]

''اے اللہ! میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں: پریشانی، غم، بے بسی، سُستی، بخل، بُزدلی، قرضہ اور لوگوں کے (ناجائز) غلبہ سے۔''

112 ۔سنن نسائی میں یہ الفاظ بھی ہیں:

(( وَاَنْ اُرَدُّ اِلَٰی اَرْذَلِ الْعُمُرِ ) ) [2]

''اور یہ کہ میں بہت زیادہ بوڑھا کر دیا جاؤں (جب یک پیری صد عیب ہوجاتی ہے) ۔''

[2] صحیح سنن النسائي، رقم الحدیث (۵۰۳۲، ۵۰۳۳، ۵۰۵۸، ۵۰۵۹، ۵۰۷۱)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت