فهرس الكتاب

الصفحة 33 من 379

(2) (3) صفا و مروہ پر۔

(4) (5) جمرۂ صغریٰ و وسطیٰ کے پاس۔

(6) مزدلفہ میں مشعر الحرام نامی پہاڑی کے پاس۔

(7) ملتزَم (حجرِ اسود اور بابِ کعبہ کی درمیانی جگہ) کے پاس۔

(8) مطاف (جائے طواف و مسجدِ حرام) ۔

(9) مسعیٰ (صفا و مروہ کے مابین جائے سعی) ۔

(10) میدانِ عرفات۔ (11) مزدلفہ۔

(12) منیٰ۔ (13) مسجدِ نبوی۔

(15) مسجدِ اقصیٰ۔

اس کتاب کی طباعت واشاعت کے سلسلے میں جناب عصمت امین خواجہ صاحب [ترکی ٹریڈنگ اینڈ کنٹریکٹنگ کمپنی، فاؤنڈیشنز کنسٹر کشنز، الخبر] اور کمپوزنگ اور سیٹنگ میں جن احباب نے تعاون کیا ہے، ہم ان سب کے شکر گزار ہیں۔

اسی طرح ہم اپنے اشاعتی ادارہ مکتبہ کتاب و سنت ریحان چیمہ سیالکوٹ، پاکستان کے مدیر مولانا غلام مصطفی فاروق کے بھی شکر گزار ہیں جنھوں نے اس کتاب کی طباعت و اشاعت،

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت