فهرس الكتاب

الصفحة 356 من 379

کرے، اللہ اس کے تمام غم اور پریشانیاں دور کر دیتا ہے اور ان کی جگہ اسے خوشی و فرحت سے نواز دیتا ہے۔''

وہ دعا وہی ہے جو کہ اصل کتاب میں نمبر (۱۰۵) کے تحت گزری ہے۔ اور اس حدیث میں وارد دُعا میں محلِ شاہد یہ الفاظ ہیں:

(( اَسْئَلُکَ بِکُلِّ اِسْمٍ ھُوَ لَکَ سَمَّیْتَ بِہٖ نَفْسَکَ اَوْ اَنْزَلْتَہٗ فِیْ کِتَابِکَ اَوْعَلَّمْتَۃٗ اَحَدًا مِّنْ خَلْقِکَ اَوْ اِسْتَأْثَرْتَ بِہٖ فِیْ عِلْمِ الْغَیْبِ عِنْدَکَ۔۔۔ ) ) [1]

''میں تیرے ہر اس نام کے ساتھ تجھ سے سوال کرتا ہوں جو تو نے اپنے لیے منتخب فرمایا یا تو نے اسے اپنی کتاب میں نازل کیا یا تو نے جو اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھلایا پھر اُسے اپنے علمِ غیب میں پوشیدہ رکھا ہوا ہے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت