(58) اَلْمُحْصِیُّ ہر چیز کا گھیرنے والا۔
(59) اَلْمُبْدِیٔ (60) اَلْمُعِیْدُ دوبارہ زندہ کرنے والا۔
(61) اَلْمُحْیِیْ پیدا کرنے والا۔
(62) اَلْمُمِیْتُ مارنے والا۔
(63) اَلْحَیُّ ہمیشہ زندہ رہنے والا۔
(64) اَلْقَیُّومُ ہمیشہ قائم رہنے والا۔
(65) اَلْوَاجِدُ غنی و بے پرواہ۔
(65) اَلْمَاجِدُ شرف و بزرگی والا۔
(67) اَلْوَاحِدُ اکیلا و تنہا۔
(68) اَلصَّمَدُ بے نیاز۔
(69) اَلْقَادِرُ طاقت و قدرت والا۔
(70) اَلْمُقْتَدِرُ اقتدار والا۔
(71) اَلْمُقَدِّمُ آگے بڑھانے والا۔
(72) اَلْمُؤَخِّرُ پیچھے کرنے والا۔
(73) اَلْاَوَّلُ سب سے پہلا۔